Sunday January 19, 2025

وطن کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے ایک اور قدم ، پاکستان نے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی: وطن کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پاکستان نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ، پاکستان نے گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون میزائل روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ فتح ون پاک فوج کو دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کے قابل بنائے گا۔میزائل گائیڈ ملٹی لانچ میزائل سسٹم کا حصہ ہے ۔

یوکرین اور ایران نے طیارہ ہائی جیک ہونے کے واقعے کی تردید کر دی طیارہ ری فیولنگ کے لیے مشہد ائیرپورٹ پر اترا تھا

جامعہ الازہر کے عالم نے “پارٹ ٹائم شادی” کو جائز قرار دے دیا

حکومت کے آپسی اختلافات زور پکڑ گئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود نے استعفیٰ دے دیا

راولپنڈی مدرسے میں پہلے بھی ایک ایسا واقعہ ہو چکا،متاثرہ طالبہ ایک خاتون ٹیچر نے بھی زیادتی کے واقعے میں ملزم کا ساتھ دیا۔ طالبہ کا انکشاف

FOLLOW US