
اگر مریم نواز نے الیکشن لڑا تو پھر میری طرف سے خدا حافظ مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے ، حیران کن صورتحال
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) چوہدری نثار، زعیم قادری کے بعد سابق وزیر خوراک بلال یاسین بھی میدان میں آ گئے۔سابق وزیر خوراک اور لاہور کے ن لیگ کے اہم رہنماء