Friday September 20, 2024

بنی گالہ میں عمران خان کے بنگلے میں پراسرار کیفیت کی موجود گی کا انکشاف بشریٰ مانیکا اور کون سی بے جان آپس میں گھنٹوں باتیں کرتے رہتے ہیں گھر میں موجود جنات کے کھانے کےلئے بشریٰ بی بی نے کیا چیز رکھی ہوئی ہے غیر ملکی صحافی انٹرویو لینے گئی تو مارے خوف کے اس کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دی فرائیڈے ٹائمز ایک پاکستانی جریدہ ہے جس میں بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ کے حوالے سے ایک کالم شائع ہوا ہے جس میں کچھ حیران انکشافات ہوئے ہیں۔ اور یہ انکشافات ایک غیر ملکی خاتون صحافی نے کیے ہیں ۔ اپنے انکشافات میں وہ کہتی ہیںکہ وہ عمران خان کا انٹرویو لینے بنی گالہ گئیں لیکن عمران خان نے

ایک ضروری کام کی وجہ سے انٹرویو ادھورا چھوڑ دیااور صحافی سے کہا کہ معذرت یہ ضروری کام پہلے کرنا ہے اور خاتون صحافی کو کہا کہ میری اہلیہ آپ کو گھر دکھائیں گی اور اس دوران وہ اپنی مصروفیات نمٹا لیں گے، خاتون صحافی کو عمران خان کی اہلیہ نے گھر دکھایا اور اس دوران عمران خان کی اہلیہ نے صحافی سے کہا کہ گھر کی کچھ دیواریں اس سے باتیں کرتی ہیں، ایک خالی سفید دیوار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عمران خان کی اہلیہ نے کہا کہ یہ تسلسل کے ساتھ ان سے باتیں کرتی ہے اور بظاہر یہ بھی کہا کہ وہ خود بھی اس دیوار سے جوابی گفتگو کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ جب خاتون صحافی نے بالکونی پر پڑا گوشت دیکھا تو استفسار کیا کہ یہ کیا ہے جس پر عمران خان کی اہلیہ صحافی کو بتایاکہ یہ گوشت جنات کے لیے ہے جو اس گھر میں رہتے ہیں۔ یہ جواب سنتے ہی ڈر کے ماری صحافی ششدر رہ گئی اس کے علاوہ جب خاتون صحافی نے بالکونی پر پڑا گوشت دیکھا تو استفسار کیا کہ یہ کیا ہے جس پر عمران خان کی اہلیہ صحافی کو بتایاکہ یہ گوشت جنات کے لیے ہے جو اس گھر میں رہتے ہیں۔ یہ جواب سنتے ہی ڈر کے ماری صحافی ششدر رہ گئی

FOLLOW US