
مرغی کا گوشت غریبوں کے بعد متوسط طبقے کی پہنچ سے بھی باہر ہوگیا فی کلو قیمت مزید 100 روپے اضافے سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی : مرغی کا گوشت غریبوں کے بعد متوسط طبقے کی پہنچ سے بھی باہر ہوگیا، شہر قائد کراچی میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 100 روپے اضافے