
پٹرول اور ڈیزل سے سبسڈی ختم کر دی گئی تو اس کی فی لیٹر قیمت کتنی ہو جائے گی ؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات