Sunday January 19, 2025

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلسہ جاری، 193 روپے کا ہو گیا

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان جاری ہے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 130 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور انڈیکس اس وقت 43 ہزار 29 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

معیشت کے میدان سے بری خبر ، ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 23 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

بجلی کا شارٹ فال 4ہزار 743 میگاواٹ پر پہنچ گیا ، مختلف علاقوں میں بد ترین لوڈ شیڈنگ

”دو عادات شائد آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے پہلی ۔۔“عمران خان کے الزام پر ماڈل ایان علی بھی میدان میں آ گئیں ، زور دار جواب دیدیا

FOLLOW US