Saturday April 20, 2024

وفاقی حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ، پیٹرول قیمتوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کی سمری مسترد کر دی۔

”فرح خان عمران خان کے لیے دکھتی رگ بن گئی“فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے ، مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری طور پر کل عیدالفطر منانے کا اعلان شوال المکرم کا چاند دیکھنے کی 130 شہادتیں موصول ہوئیں

مئی کا مہینہ خطرناک اور خوفناک ہے‘ یہ میری جان کے در پہ ہیں‘ تھانہ سیکریٹریٹ میں رانا ثناء اللہ سمیت 7 افراد کے نام دیے ہیں‘ آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی ، ڈی جی آئی بی کو بھی درخواست دی ہے ۔

FOLLOW US