Monday January 20, 2025

پاکستانی روپےکی بے قدری جاری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی : پاکستان میں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، نو مہینوں میں ڈالر ساڑھے 16 فیصد مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں مارچ کے آخری روز ڈالرکا بھاؤ 84 پیسے مہنگا ہوکر 183 روپے48 پیسے پر بند ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے بڑھ کر 185 روپےکا ہوگیا ہے۔رواں مالی سال مارچ میں انٹربینک میں ڈالرکی قدر 6 روپے 2 پیسے بڑھی ہے جبکہ مالی سال کی ابتدائی نو مہینوں میں ڈالرکا بھاؤ 25 روپے 94 پیسے بڑھا ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور، پنجاب کابینہ تحلیل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 68روپے فی لیٹراضافہ۔۔۔سمری وزیراعظم کو بھیج دی گئی ؟ عوام کی چیخیں نکلوادینےوالی خبر

خیبر پختونخواہ کی عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضور بکنے والے غداروں کومسترد کر دیا، وزیراعظم عمران خان

FOLLOW US