Saturday November 23, 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ۔۔؟؟ وزیراعظم نے سمری پر فیصلہ سنا دیا، عید سے قبل شہریوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کیے جانے کی اطلاع دی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پچھلی حکومت کی نالائقی، نااہلی اورغلطیوں کی سزا عوام کو نہیں دے سکتے، مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔واضح رہےکہ چند روز قبل ایک بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا تھا کہ حکومت پیٹرول پر عوام کو دی جانے والی سبسڈی برقرار نہیں رکھ سکتی، اس حوالے سے وزیراعظم کو فیصلہ کرنا ہوگا۔

عمران خان نےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے کن لوگوں کے نام مانگ لئے ؟سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے بھی بڑا دعویٰ کر دیا

آئی ایم ایف نے لالی پاپ دیا ‘ موجودہ حکومت لیٹ گئی آئی شہباز حکومت سے کہا پہلے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں پھر قسط ملے گی؛ شوکت ترین

جن شریفوں کو کوئی پوچھتا نہ تھا ہم نے انہیں عزت دیکر اسمبلیوں میں بٹھایا، پرویز الٰہی

FOLLOW US