Sunday January 19, 2025

معیشت کے میدان سے بری خبر ، ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 23 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

کراچی : ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 23 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ،ایک ہفتےمیں سٹیٹ بینک کےذخائر میں 19 کروڑ ڈالر کی کمی آئی ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 17 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی کمی آئی ہے جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کےذخائر 28 ماہ کی کم ترین سطح پر آ چکے ہیں ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کےذخائر 10 ارب 30 کروڑڈالرہوگئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد کمرشل بینکوں کےذخائر 6 ارب 6 کروڑڈالرکی سطح پرپہنچ گئے ہیں ۔

بجلی کا شارٹ فال 4ہزار 743 میگاواٹ پر پہنچ گیا ، مختلف علاقوں میں بد ترین لوڈ شیڈنگ

”دو عادات شائد آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے پہلی ۔۔“عمران خان کے الزام پر ماڈل ایان علی بھی میدان میں آ گئیں ، زور دار جواب دیدیا

جیل جانے کو تیار ہوں، 20 مئی کے بعد اسلام آباد آنے کی کال دوں گا، اٹک میں عمران خان کا خطاب

FOLLOW US