بڑا فیصلہ!عمران خان نے نو منتخب نیب زدہ امیدواروں کو کابینہ کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء میں واضح برتری کے بعد کابینہ کی تشکیل پر مشاورت شروع کر دی ہے۔اسی حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین