
بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا چھین لیا گیا
حیدر آباد: بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے حیدرآباد دکن کے ائیرپورٹ پر موجود مشہور کرکٹ فین ‘چاچا بشیر’ سے سکیورٹی اہلکاروں نے پاکستانی جھنڈا لے لیا۔ نجی