
زندہ رہا تو جنوبی پنجاب صوبہ بنا کر رہوں گا۔۔۔صوبے کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے والوں کوڈھونڈیں ہم قربانی دینے کو تیار ہیں
لودھراں : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ دنیا میں سب لوگ فلاحی کام کرتے ہیں مگر کام وہ جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے۔جنوبی پنجاب