وعدہ کرتا ہوں عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا انتخابات میں جنہوں نے میرے حق میں یا خلاف ووٹ دیا، میں سب کا صدر ہوں
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں عوام کے اعتماد پر پورا اتروں گا، جنہوں نے میرے حق میں ووٹ دیا