
’باوردی اہلکار زمان پارک کے ارد گرد یا قریب سے مت گزریں‘ پنجاب پولیس کے جوانوں کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے ردعمل سے بچنے کے لیے پنجاب پولیس کے جوانوں کو نئی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ دنیا نیوز کے مطابق پنجاب پولیس حکام