“اگر پیر کو عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو ہم دیکھتے ہیں کہ آپ کی او آئی سی کانفرنس کیسے ہوتی ہے” بلاول کی حکومت کو دھمکی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد