Sunday January 19, 2025

تحریک انصاف کے منحرف ہونے والے 14 اراکین اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے 14 منحرف اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں جن کے نام سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق منحرف اراکین میں نورعالم خان،ڈاکٹرافضل خان،نواب شیروسیر،راجہ ریاض ،رانا قاسم نون،احمد حسین ،عبدالغفاروٹو ، مخدوم باسط احمد،عامرطلال گوپانگ،خواجہ شیرازمحمود، سردارریاض محمود،وجیہہ قمر،نزہت پٹھان اوررمیش کمارشامل ہیں ۔ شوکازنوٹسز پرپارٹی کے سیکرٹری جنرل اسدعمرنے دستخط کیے ،شوکازنوٹس میں منحرف ارکان سے وضاحت طلب کی گئی اور ارکان کو 7 روزمیں معافی مانگ کر پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دی گئی ہے ۔جبکہ جواب نہ دینے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائےگی۔

تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نورعالم اسلام آباد کے ریسٹورنٹ میں شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کر دیا گیا

چیف جسٹس نے سندھ ہائوس پر حملے کا نوٹس لے لیا ،اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

FOLLOW US