Sunday January 19, 2025

پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا نے وائٹ بال سیریز کی میزبانی لاہور کے حوالے کردی

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی لاہور کےحوالےکردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آسٹریلیا نے متفقہ طور پر میزبانی لاہور کےسپرد کی۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ دونوں بورڈز نے مشاورت کے بعد 19 مارچ کی صبح فیصلہ کیا جس کے بعد 29،31 مارچ اور 2 اپریل کو تین ون ڈے میچز قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے جب کہ 5 اپریل کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ بھی قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ پی سی بی کے مطابق ون ڈے میچز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے جب کہ ٹی ٹوئنٹی میچ مقامی وقت کے مطابق رات 8:30 بجے شروع ہوگا۔

بابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف اننگز صدی کی بہترین میچ بچانے والی اننگز میں شامل

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو آئٹم سانگ کی آفر

’جو آج جارہے ہیں وہ کل عمران خان سے معافیاں مانگیں گے‘

FOLLOW US