تم نے اس فیملی کا اتنا خاص دن ایسےبرباد کردیا، کوئی تمھاری بیٹی کی شادی کی تقریب کی یوں دھجیاں اڑائے ،سونو نگم ضلعی مجسٹریٹ کی گھنائونی حرکت پر پھٹ پڑے
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی گلوکار سونو نگم نے شادی کی ایک تقریب کو کروناایس او پیز کی خلاف ورزی قرارد ے کر سبوتاژ کرنے والے ایک ضلعی گلوکار کو کھری