
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ ختم ہوگیا، معاہدہ ختم ہونے کی ساری ذمہ داری افغان حکومت پرڈال دی گئی۔
واشنگٹن : افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ ختم ہوگیا ہے، امریکا نے کہا کہ یہ معاہدے پر عملدرآمد نہیں کررہے، تاہم مئی تک فوجیں واپس نہیں جائیں