بھارتی کسانوں کی 49دنوں کی جدو جہد رنگ لے آئی سپریم کورٹ نے بدنیت مودی سرکار کے چودہ طبق روشن کردیے
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے نئے زرعی قوانین کے حوالے سے متنازع حکومتی بل پر تاحکم ثانی عملدرآمد روکتے ہوئے کسانوں کےلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی