Thursday April 25, 2024

پاکستان کی 20سالہ مشہور ٹک ٹاکر لڑکی ٹک ٹاک بناتے ہوئے خوفناک موت کا شکار ہو گئی

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی 20سالہ مشہور ٹک ٹاکر لڑکی ٹک ٹاک بناتے ہوئے خوفناک موت کا شکار ہو گئی ۔۔ محلہ اللہ آباد میں ٹک ٹاک ویڈیا بناتے ہوئے لڑکی سے گولی چل گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی اور پھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔نجی نیوز چینل کے مطابق پولیس نے شوہر کو شک کی بنیاد پر گرفتار کرلیا جس کا کہنا ہے کہ ان کی دو ماہ پہلے شادی ہوئی تھی ،اس کی بیوی پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی ،بیوی کو زخمی حالت میں ہسپتال لے کر گئے جہاں وہ انتقال کر گئی۔

FOLLOW US