
پی ٹی آئی سندھ میں کھل کر اختلافات سامنے آ گئے، پارٹی قیادت نے فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کرلیا۔
کراچی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی سندھ میں کھل کر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے سندھ میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ