پولیس سیاسی ہو چکی، یہ ایک انتہائی شرمناک واقعہ ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے، چیف جسٹس کا لاہور موٹروے زیادتی واقعے پر ردعمل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس کا لاہور موٹروے زیادتی واقعے پر ردعمل، جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ پولیس سیاسی ہو چکی، یہ ایک انتہائی شرمناک واقعہ ہے۔