وائٹ ہاؤس میں15منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے استعمال ہونے والی ٹیسٹ کِٹ کے نتائج مشکوک قرار
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں15منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے استعمال ہونے والی ٹیسٹ کِٹ کے نتائج کو مشکوک قرار،غلط طور پر کئی ٹیسٹوں کی منفی رپورٹ دے دی۔میڈیا