
بھارت میں غریبوں کو انسانیت سوز سلوک کا نشانہ بنایا جانے لگا،مزدور جوڑے کو بیت الخلاء میں قرنطینہ کر دیا گیا
مدھیہ پردیش: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گونا کی تحصیل راگھوگڑھ کے دیوی پورہ گاں میں راج گڑھ سے واپس آنیوالے مزدور جوڑے کو اسکول کے بیت الخلا