Monday November 25, 2024

December 16, 2019

چیف جسٹس صاحب! آپ کے بعد اللہ کی عدالت ہوگی،جانتے ہیں وکلاء گردی کے بعد آصف سعید کھوسہ کو کس نے دو ٹوک پیغام دیدیا؟

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار وبیرسٹر سعد رسول نے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے نام کھلا خط لکھ دیا ۔تفصیلات کے مطابق سعد رسول نے کھلے

Read More »

ملکہ برطانیہ کو سوشل میڈیا مینیجر کی تلاش، ہفتے میں 5روز،روزانہ 8گھنٹے کام ، تنخواہ اتنی کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

لندن( آن لائن )ملکہ برطانیہ نے سوشل میڈیا مینیجر کی آسامی کے لیے باصلاحیت نوجوان کی تلاش شروع کردی ہے.بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ کو ان دنوں

Read More »

میں وکیل ہوں تمہیں ننگا کردوں گا،وکلاء گردی کے ایک اور واقعہ کہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی لاہور ( ویب ڈیسک) چالان ہونے پر وکیل نے ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دینا شروع کردی ۔ تفصیل کے مطابق چالان کرنے پر وکیل نے ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکیل ٹریفک وارڈن کو کہ رہا ہے کہ میں وکیل ہوں تمہیں ننگا کر دوں گا۔ تم میرے قدموں میں گرکر معافی مانگو گے۔تو ساری زندگی روتے رہوں گے، وکیل نے دھمکیاں کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں کسی وجہ سے خاموش ہوں، تم میرا شناختی کارڈ نہیں رکھ سکتے۔ وکیل نے دھمکیوں کو دھراتے ہوئے کہا کہ اگر تم میرے پیر نہ پڑے تو خدا کی قسم تمہیں ننگا کردوں گا ۔ یاد رہے وکلاء کی بدمعاشی کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ آئے دن ٹریفک اہلکاروں سمیت دیگر سرکاری افسروں اور شہریوں کو وکلاء کی غنڈا گردی سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،واضح رے چند روز قبل دوران احتجاج وکیل کی جانب سے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔اس سے قبل بھی وکلا ء کے پی آئی سی حملے پر سینئر وکلا ء نے معافی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ حملے سے متاثر خاندانوں سے معافی مانگی چاہیے ۔ اور واقعے کی تحقیقات کرانی چاہیے ۔ سینئر وکیل حامد خان سمیت دیگر نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ وکلاء کا پی آئی سی پر حملہ لمحہ فکریہ ہے، انتشار پھیلانے والے عناصر کو گرفتار کیا جانا چاہیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی آئی سی پر حملہ کرنے والے 81 وکلاء کو گرفتار کیا گیا تھا ۔ واضح رہے وکلاء کے حملے کے دوران صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ تاہم گرفتار وکلاء کا مقدمہ لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔

xلاہور ( ویب ڈیسک) چالان ہونے پر وکیل نے ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دینا شروع کردی ۔ تفصیل کے مطابق چالان کرنے پر وکیل نے ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دی۔

Read More »

اہم خبریں

وائرل نیوز

FOLLOW US