Monday January 20, 2025

سولہ دسمبر، پشاور ایک بار پھر نشانے پر

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ لکے قریب کار پارکنگ میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔دھماکےمیں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہے۔تاہم فی الحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی۔کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے باہر ہونے والے دھماکے میں متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔ذرائع کے مطابق دھماکہ پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ کے سامنے ہو

FOLLOW US