اگر ناروے حُکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں کرتی تو تجارتی بائیکاٹ کیا جائیگا؟ صوبائی حُکومت کا اعلان
کراچی : وزیر اطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ناروے کی حکومت نے قرآن کریم کی بیحرمتی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی نہ کی