خادم رضوی پر فرد جرم عائد کرنے کی تیاریاں، تحریک لبیک کے سربراہ کو عدالت طلب کرلیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان