پاکستان کے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشیں، نشبی علاقوں میں سیلابی صورتحال، محکمہ موسمیات کی ایک اور تشویشناک پیش گوئی، ہنگامی الرٹ جاری
اولپنڈی (آن لائن)ملک کے دیگر حصوں کی طرح راولپنڈی اورگردو نواح میں جمعہ کی سہ پہر شروع ہونے والی بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا شام تک جاری