Wednesday January 22, 2025

بڑے بڑے سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دینے والی یہ لڑکی کون ہے؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت میں 17 ویں لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کی تشکیل آئندہ چند روز میں ہوگی اور اب تک کے نتائج کے مطابق ایک بار پھر بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائے گی۔اداکارہ ممی چکربورتی پہلی بار ریاست بنگال کے شہر کولکتا کے نواحی حلقے جداوپور سے آل انڈیا ترینمول کانگریس کی ٹکٹ پر میدان میں اتری تھیں۔نوجوان اداکارہ کا مقابلہ بڑے سیاستدانوں سے تھا تاہم وہ سب سے آگے رہیں۔

FOLLOW US