
نوازشریف کی رہائی سے عالمی سطح پر کیا تاثر سامنے آنےوالا ہے ضمنی الیکشن پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ عدلیہ آزاد ہے اور اپنے فیصلے خود کرتی ہے۔سابق وزیرِاعظم نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی