نہ ہی مری نہ ہی وادی کاغان،جانتے ہیں پاکستان کا وہ نامعلوم علاقہ جسے سیاحوں کی جنت قرار دیا جارہا ہے
مانسہرہ(نیوزڈیسک) عیدالاضحٰی کے موقع پر اوگی کے صحت افزا مقام پنجہ گلی کی جانب ہزاروں سیاحوں نے رخ کیا، سیاح پنجہ گلی کے خوشگوار موسم اور دلفریب نظاروں کے ساتھ