
سکھوں کا بھارتی متنازع زرعی قوانین کیخلاف احتجاج ، لندن کی فضاء بھارت کیخلاف سکھوں کے نعروں سے گونج اٹھی
لندن(ویب ڈیسک) لندن میں 10 ہزار سے زائد سکھوں نے بھارتی ہائی کمیشن کا محاصرہ کرلیا، سکھوں نے بھارتی متنازع زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کیا، لندن کی فضاء بھارت کیخلاف