
افغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا‘پاکستان دشمنوں کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے.ذبیح اللہ مجاہد
کابل: افغان طالبان نے تحریک طالبان پاکستان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے کابل میں برسر اقتدار اسلامی امارات افغانستان کی ”شاخ“ ہونے کے دعو ے