
پاکستانی کھلاڑیوں نے قوم کر ارمانوں پر پانی پھیر دیا بھارت کو جیت کےلئے صرف کتنے رنز بنانا ہوں گے، انتہائی افسوسناک خبر
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم نے شائقین کرکٹ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا اور پوری ٹیم صرف 162رنز بنا کر آئوٹ ہو



















