
قوم کا پیسہ لوٹا جاتا ہے پھر باعزت بری کر دیا جاتا ہے، اگر کسی کا احتساب نہیں ہونا اور سب نے باعزت بری ہونا ہے تو احتساب کے ادارے ختم کر دیں
اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک طرف قوم کا پیسہ لوٹا جاتا ہے پھر باعزت بری کر دیا جاتا ہے۔منی لانڈرنگ کیس میں



















