
حامد میر اور غریدہ فاروقی کے پاس اعظم سواتی والی ویڈیو کہاں سے آئی؟ زلفی بخاری کے سوال پر حامد میر نے حقیقت کھول کر رکھ دی
اسلام آباد : اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک سینیٹر سے آئی



















