Sunday January 19, 2025

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی لگادی

اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی پیمرا کے آرڈیننس 2002 کے تحت عائد کی گئی ہے۔

FOLLOW US