
وزیراعظم کی ممکنہ آمد، سپریم کورٹ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ سپریم کورٹ میں سیکیورٹی کی اضافی نفری طلب کر لی گئی
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ آمد کے پیش نظر سپریم کورٹ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔اب سے کچھ دیر قبل سپریم کورٹ آف پاکستان