
حکومت نے نجم سیٹھی ، حامد میر ، کامران شاہد ، سمیت مزید صحافیوں کو گرفتار کر نے کا فیصلہ کر لیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا
لاہور: سینئر صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ حکومت نے لسٹیں بنا لی ہیں اور جو بھی صحافی حکومت کے خلا ف تنقید میں سرگرم ہیں انہیں گرفتار کیا