Monday January 20, 2025

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ ، پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید

8راولپنڈی: پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پانچ سیکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔ دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ سے پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے جس کے باعث دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر کے ساتھ تصویر نہ آنے پرواویلامچانے والوں کو فواد چوہدری کا کرارا جواب

بھارتی سوشل میڈیا نے عثمان مختار کو پنجگور میں شہید ہونے والا آرمی جوان قرار دیدیا

پی ایس ایل کھیل کر خود کو پہلے سے کافی بہتر بیٹر محسوس کر رہا ہوں، ٹم ڈیوڈ

FOLLOW US