Monday January 20, 2025

وزیراعظم اور آرمی چیف آج کا دن اکٹھے کہاں گزاریں گے۔۔ مخالفین کے ہوش اڑادینےوالے اعلان کردیاگیا

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج کا دن بلوچستان میں سیکورٹی فورسزکے جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج کا دن بلوچستان میں سیکورٹی فورسزکے جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔ سیکورٹی فورسزکے جوانوں کا عزم پہاڑوں سے بلند اورجذبوں میں سمندروں سے زیادہ وسعت کا ہے۔ سیکورٹی فورسزکے جوان ہمارا فخر بھی ہیں اورمان بھی۔ پاکستان کے یہ بیٹے مادروطن کے لئے سربکف ہیں۔فوادچوہدری نے مزید کہا کہ آج ہونے والا کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔

وفاقی شرعی عدالت نےوزیراعظم عمران خان کی شادی کے خلاف دائر حکم امتناعی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اِن ہائوس تبدیلی، عبوری وزیراعظم کون ہو گا؟ پیپلزپارٹی نے شہباز شریف کو بڑی یقین دہانی کرا دی

اداکارہ نادیہ خان نے بلاول زرداری کواپنی بیٹی کا رشتہ دینے کی پیشکش کر دی

FOLLOW US