Sunday January 19, 2025

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 3 پیسے اضافہ کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 12 روپے 3 پیسے اضافے کے بعد 159 روپے 86 پیسے ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 154 روپے 15 پیسے ہوگئی۔

یہ ثبوت لے کر ہم گئے تھے لیکن ہمیں ہی مارا گیا ۔ اقرار الحسن نے حملے کے بعد نئے انکشافات کر دیے،

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 43 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 123 روپے 97 پیسے مقرر کردی گئی۔ واضح رہے کہ وزارت خزانہ نے پٹرولیم قیمتیں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 16 فروری رات 12 بجے سے ہوگا۔

شاہد آفریدی کی اپنے داماد کے ساتھ ویڈیو وائرل ، کیا کام کر رہے ہیں ،ویڈیو لنک

اقرار الحسن پر تشدد، اہلیہ فرح یوسف نے انتہائی جذباتی پیغام جاری کردیا

FOLLOW US