
پاکستان ریفائنری نے پورا روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار کردیا، روسی خام تیل کی امپورٹ عارضی طور پر معطل کردی گئی
اسلام آباد : پاکستان کیلئے روسی خام تیل کی امپورٹ عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان ریفائنری نے پورا روسی تیل