Sunday January 19, 2025

سٹاک مارکیٹ 47 ہزار کی حدسے بھی گر گئی، کس پوائنٹ پر بند ہوئی؟

کراچی : سٹاک مارکیٹ 47 ہزار 429 پوائنٹس کی سطح پر بند ہو گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ سرمایہ کاروں کیلئے نقصان دہ ثابت ہوئی جب 956 پوائنٹس کی گراوٹ کا شکار ہوئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا اختتام 47 ہزار 429 پوائنٹس کی سطح پر ہوا۔ اس سے قبل بازار حصص میں لین دین کے دوران ایک وقت پر 514 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 47 ہزار 871 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

FOLLOW US