
فضل الرحمان کا”دھرنا“ نظر انداز،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی تیزی،9بالائی حدیں بحال،سرمایہ کاری مالیت میں بہت بڑا اضافہ
کراچی (این این آئی) سیاسی افق پر بے یقینی کی کیفیت کے باوجودپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکوغیرمعمولی تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی 9بلائی