قومی اسمبلی میں تحریک انصاف نے مطلوبہ ہدف سے کہیں زیادہ نشستیںحاصل کر لیں ، اپوزیشن جماعتوں کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت بنانے کیلئے 180 ووٹ حاصل کر لیے، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان باقاعدہ اور تحریری معاہدہ طے پاگیا،