Sunday January 19, 2025

نوجوت سنگھ سدھو کی پاکستان آمد لیکن کیوں آرہے ہیں؟ پتہ چل گیا

نارووال : کرتارپور میں بابا گورو نانک کے 552 ویں جنم دن کی تقاریب جاری ہیں ، آج بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب چرن جیت سنگھ ،صدر پنجاب کانگریس کمیٹی نوجوت سنگھ سدھو ،ڈپٹی وزیراعلیٰ سمیت ایک سو گیارہ یاتری کرتارپور راہداری کےذریعے پاکستان آئیں گے۔ گزشتہ روز بھٹنڈہ یونیورسٹی کی چانسلر ڈاکٹر نیلم اگریوال سمیت 28سکھ یاتریوں نےدربار پر حاضری دی۔ واضح رہے کہ بھارت نے16 مارچ 2020 سے کرتارپور راہداری کورونا وائرس کے باعث بند کی تھی۔

ہمارے گرائونڈ پر پاکستانی جھنڈا کیوں لہرایا؟، بنگلہ دیشی وزیر کا قومی ٹیم کو واپس بھیجنے کا مطالبہ

خوبصورت ترین بھارتی ادکارہ پریتی زنٹا ماں بن گئیں، جڑواں بچوں کو جنم دیا۔؟مداحوں کیلئے بڑی خبر

محمدعامر کورونا وائرس کا شکار ، کونسی لیگ کھیلنے سے معذرت کر لی ؟ مداحوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

FOLLOW US